بن علقمہ ابن شاہین نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ وہ شام میں مقیم ہوگئے تھے اس سے زیادہ کچھ نہیں لکھا ابو عمر لکھتے ہیں جناب نافع نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع کیا ہے ایک روایت کے رو سے انکی حدیث مرسل ہے ابو موسیٰ اور ابو عمر نے اس کا ذکر کیا ہے۔