05 Aug سیّدنا نافع رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 433 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نافع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ ان لوگوں میں شامل ہیں جو شام سے حبشہ آگئے تھے چنانچہ ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی الذین آتینا ھم الکتاب من قبلہ ھم بہ یومنون ۔ ہم ابرہہ کے ترجمے میں اس کا ذکر کر آئے ہیں ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء