05 Aug سیّدنا ناجیہ رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 790 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ناجیہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن خفاف ان کی کنیت ابو خفاف غنوی تھی ان کا شمار صحابہ میں درست نہیں ہے ان سے ابو اسحاق سبیعی نے رویت کی ہے ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے ابو نعیم کا قول ہے کہ بعض متاخرین نے بھی ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء