بن فردہ بن بدن الانصاری: یہ بنو ساعدہ سے تھے اور غزوۂ احد میں موجود تھے موسیٰ بن عقبہ نے یہ قول ابن شہاب سے نقل کیا ہے ابو موسیٰ اور ابو نعیم نے ان کی
تخریج کی ہے ابو موسیٰ کے مطابق ایک روایت میں ان کا نام نقیب ہے بقول ابن ماکولا ثقیب ہے ایک اور روایت میں الاخرس اور اخرس بھی آیا ہے۔