30 Nov سیّدنا نقیدہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 415 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نقیدہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمرو الخزاعی الکعبی: ان سے حزام بن ہشام نے روایت کی ان کا ذکر صحابہ میں کیا جاتا ہے لیکن بغیر از ثبوت انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ابن مندہ ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء