بن وہب الخزاعی انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ان سے ابو الملیح ہذلی نے روایت کی کہ ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک بے زین گدھے پر جس کی پیٹھ پر دری کا ایک ٹکڑا تھا سوار تھے اور حضرت معاذ بن جبل آپ کے پیچھے بیٹھے تھے تینوں نے ذکر کیا ہے۔