بن غیس بن زید بن عامر بن سواد بن کعب(اور کعب سے مراد ظفر الانصاری الظفری ہیں) انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اور روایت کا موقعہ ملا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کافی غزوات میں شریک رہے عبد اللہ بن محمد بن قداح نے ان کا ذکر انصار میں کیا ہے اور ان کا نام نسیر لکھا ہے دار قطنی نے بشیر تحریر کیا ہے مگر اوّل الذکر ثابت ہے یہی رائے ابن ماکو لاکی ہے۔