مقاتل بن حیان نے قتاوہ سے انہوں نے نویرہ سے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے ہیں سُنا آپ نے فرمایا کہ جو شخص میری احادیث میں سے چالیس حدیثیں میری
امت کے لیے محفوظ کرلے گا۔ قیامت کے دن اس کا حشر علمائے امت میں ہوگا۔ ابو موسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔