بن حارث بن عبد رزاح بن ظفر ان کا نام کعب بن خزرج بن عمر و بن مالک بن اوس الانصاری اوسی ظفری تھا انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک رہے ابن ماکولا نے بروایت ابن قداح ان کا ذکر کیا ہے بعض نے ان کا نام نصر(صاد سے) تحریر کیا ہے نضر قادسیہ میں شہید ہوئے لا ولد تھے۔