15 Aug سیّدنا نحات رضی اللہ عنہ 2015-08-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 364 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نحات رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ثعلبہ ہم اس سے پیشتر ان کا ذکر کرچکے ہیں ابو عمر نے ان کا نام نحات اور ابو موسیٰ اور ابو نعیم نے نجاب لکھا ہے غزوۂ بدر میں شامل تھے وہ بلوی ہیں اور انصار کے حلیف۔ تجویزوآراء