بن عبد اللہ بن ثعلبہ بن مالک بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم: یہ صاحب غزوۂ بدر میں شریک تھے ابن اسحاق، ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے
اور نوفل بن ثعلبہ بن عبد اللہ کا نسب ہم ابو عمر کی روایت کے مطابق پہلے بیان کر آئے ہیں۔
واللہ اعلم