بن مساحق بن عبد اللہ بن مخرمہ(جو بنو مالک بن حسل بن عامر بن لوئی سے تھے) قرشی عامری: ابو سعید ان کی کنیت تھی ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ ان کی وفات عبد الملک بن
مروان کے ابتدائی عہد میں ہوئی جناب نوفل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ بدر میں موجود تھے اور ابو موسیٰ نے بغیر از اسناد عبد الجبار بن سعد بن
سلیمان بن نوفل سے روایت کی ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔