بن اثیم ابو ہند الاشجعی ایک روایت میں ان کا نام رافع مذکور ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوئے کوفی ہیں اور کنیت سے مشہور ہیں بخاری اور مسلم نے
انہیں صحابی قرار دیا ہے ان سے ان کے بیٹے نعیم نے روایت کی کہ میں اپنے چچا اور والد کے ساتھ حجۃ الوداع میں موجود تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک سُرخ اونٹ
کی پشت پر سے خطبہ ارشاد فرمارہے تھے میرے والد نے فرمایا یہ ہیں محمد رسول اللہ تینوں نے اسے بیان کیا ہے۔