بن خلف ہم ان کا نسب ان کے بھائی مالک کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں دونوں کا تعلق خزاعہ سے تھا اور دونوں نے احد کے موقعہ پر جاسوسی کی خدمت سر انجام دی تھی
اور دونوں شہید ہوگئے تھے اور آپ نے دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنے کا حکم دیا تھا یہ ابن کلبی کا قول ہے۔