30 Nov سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 345 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ربعی یحییٰ بن یونس کہتے ہیں کہ یہ ابو قتادہ انصاری کا نام تھا یہ ان کے بیٹے کی روایت ہے ایک روایت میں ان کا نام حارث بن ربعی آیا ہے اور یہی زیادہ مشہور ہے ایک اور روایت میں عمرو بن ربعی مذکور ہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء