30 Nov سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 371 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سنان جو پہلے بنو سلمہ کے مولی تھے۔ بعد میں بنو عبیلہ بن عدی غنم کعب بن سلمہ کے مولی بن گئے وہ انصاری خزرحی سلمی تھے اور بدر اور احد کے غزوات میں شریک تھے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء