30 Nov سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 383 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن شریک الشیبائی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بہ مقام منی اپنے دو دوستوں مفروق بن عمرو اور ہانی بن قبیصہ کے ساتھ حاضر ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دی اب مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء