بن عمر و دبن رفاعہ بن سواد اور بردایتے رفاعہ بن حارث بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار انہیں نعیمان بھی کہتے تھے آخری بیعت عقبہ میں ستر افصام میں یہ
بھی موجود تھے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام غزوات میں شامل رہے بقول داقدی انہوں نے امیر معاویہ کے دورِ خلافت میں وفات پائی۔