بن مالک بن عامر بن مجدعہ بن جشم بن حارثہ بن حارث انصاری اوسی، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بعد از بدر تمام غزوات میں شریک رہے اور بقولِ عددی عامر
بن مجدعہ سوید بن نعمان کے والد تھے ابو عمر نے سوید بن نعمان کے ترجمے میں عامر کی جگہ عائد کا ذکر کیا ہے۔ واللہ اعلم۔