30 Nov سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 379 سال مہینہ تاریخ سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ابی مالک ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ جعفر نے واقدی سے روایت کی کہ نعمان بن ابی مالک وہ آدمی ہیں جنہوں نے عویمر بن عمرو بن عامر بن عمران بن مخزوم کو قتل کیا تھا۔ انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء