بن بینا ان سے مروی ہے کہ ہم لوگ بنو خبیب کے چند افراد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند چیزیں
مانگیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری درخواست منظور فرمالی پھر نعمان بن بینا نے حدیث بیان کی ابو موسیٰ نے اسے مختصراً بیان کیا ہے۔