بن اوس بن خَزَمہ بن علوی بن ابی بن غنم بن عوف بن خزرج انصاری خزرجی از بنو قواقل: حسبِ قول ابو عمر، وہ غزوۂ احد اور ما بعد کے غزوات میں شریک رہے وہ خزیمہ بن
خذمہ کے بھتیجے تھے محمد بن سعد طبری وغیرہ نے ان کا ذکر کیا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین اور ہوازن کی فتح کے بع انہیں اہل مدینہ تک خوش خبری
پہنچانے پر مامور فرمایا تھا بعد میں حضرت ابو بکر صدیق نے انہیں اپنے دورِ خلافت میں زیاد بن لبید کے پاس یمن کو روانہ کیا تھا اور پھر زیاد نے کچھ جنگی قیدی
اور اشعت بن قیس کو خلیفہ کے پاس مدینے بھیجا تھا ابو نعیم، ابو موسیٰ اور ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔