ان کا نسب مذکور نہیں سالم بن قیتبہ نے قزعہ سے انہوں نے عبد الملک بن عبید سے انہوں نے مضر سے، انہوں نے نمیلہ سے سنا کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے
سینے کی طرف اشارہ کرکے فرمایا اسی مقام مں ایمان ہوتا ہے اور اسی میں نفاق اور منافق اللہ کو بہت تھوڑا یاد کرتا ہے ابو موسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔