بن عامر بن جوین بن عبدبن رضا بن قمران بن ثعلبہ بن جہان بن ثعلبہ۔ثعلبہ کانام جرم بن عمروبن غوث ہے۔قبیلہ طی سے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھےاوراسلام لائےتھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔
سیّدنا قبیصہ رضی اللہ عنہ
ابن اسودبن عامر بن جوین بن عبدبن رضا بن قمران بن ثعلبہ بن جہان بن ثعلبہ۔ثعلبہ کانام جرم بن عمروبن غوث ہے۔قبیلہ طی سے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھےاوراسلام لائےتھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )