بن عبیدبن مالک بن ہقل بن سنی بن نعمان بن ذی الم بن صدف صدفی۔انھوں نے اور ان کےبھائی ہمیل بن دمون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ان دونوں کورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں ٹھیرادیاتھایہ لوگ قبیلہ ثقیف کے ہیں اوربعض لوگ بیان کرتے ہیں کہ ان کا نسب اس طرح ہے دموں بن عمروبن معاویہ بن عیاض بن اسد بن مالک بن صبابہ بن مالک بن ماجد بن جذام بن صدف۔واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )