۔سلمی۔صحابی ہیں بصرہ میں رہتےتھے۔ابوالولیدطیالسی نے ابوہاشم صاحب زعفران سے انھوں نے صالح بن عبیدسے انھوں نے قبیصہ بن وقاص سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکچھ لوگ تم پر حاکم ہوں گے جونمازکواس کے وقت سے ہٹادیا کریں گےتم نمازانھیں کے ساتھ پڑھنا تمھیں ثوب ملے گااوران پر گناہ ہوگا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )