وہب کے والد ہیں۔ان کا تذکرہ عسکری نے صحابہ میں لکھاہےاورانھوں نے حیان بن مخارق سے انھوں نےوہب بن قبیصہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاچڑیوں کے ذریعہ سے فال لینااورکہانت کرنااوربت پرستی کرناجاہلیت کا کام ہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )