۔ثقفی۔ان کا شماراہل حمص میں ہے۔ان سے غضیف بن حارث نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےکہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب دن چڑھ جاتااورسب لوگ آپ کے پاس سے اٹھ جاتے تو آپ مسجدتشریف لے جاتےاوردورکعت یاچاررکعت نمازپڑھتےپھرآپ دیکھتے اگرکوئی آیاہوتاتوپھرآپ مسجد سے لوٹ آتے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )