بن خارجہ بن عمروبن مالک بن زید بن مرہ۔سعدالعشیرہ کے خاندان سے ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئےتھےاورفتح مصر میں شریک تھے۔بعض لوگ یہ بھی کہتےہیں کہ مصر میں جو صحابی تھے وہ مالک بن قدامہ بن مالک تھے۔یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )