23 Nov سیّدنا قیس رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام 541 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) حضرت علی کے ساتھ صفین میں شریک تھے۔ابن کلبی نے ان کوان لوگوں سے ذکرکیاہے جو حضرت علی کے ساتھ صفین میں شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء