22 Nov سیّدنا قیس ابوجبیرہ رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 725 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابوجبیرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کنیت ین کی تھی۔ضحاک کے بیٹے ہیں کہتےتھے کہ آیت ہمیں لوگوں کے حق میں نازل ہوئی تھی۱؎ولاتنابزوبالالقابان کی حدیث میں اضطراب بہت ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ ۱؎ ترجمہ۔کسی کو برے لقب سے یاد نہ کرو۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء