23 Nov سیّدنا قیس ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 738 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عدس۔نابغہ جعدی۔شاعرہیں اپنے لقب نابغہ سے زیادہ مشہورہیں ہم انشأ اللہ تعالیٰ ردیف نون میں ان کا تذکرہ یہاں سے زیادہ لکھیں گے ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء