/ Wednesday, 08 May,2024

سیّدنا قیس ابن  ابی العاص رضی اللہ عنہ

   بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم۔فتح مصرمیں شریک تھےاورایک گھروہاں انھوں نے بنالیاتھااورحضرت عمربن خطاب کی طرف سے مصرکے قاضی تھے۔اس کو ابن لہیعہ نے یزید بن ابی حبیب سے روایت کیاہے ۔یہ ابن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں