بن اسلت۔یہ قیس بیٹے ہیں صیفی کے ان کاذکراوپرہوچکاہے۔انھیں کے متعلق ان کے والد نے یہ شعرکہاتھا
۱؎ اقیس انی ہلکت وانت حی فلایحرم فواضلک العدیم
یہ ابن کلبی کا قول ہے۔
۱؎ترجمہ۔اے قیس اگرمیں مرجاؤں اورتم زندہ رہو۔توتمھاری بزرگیوں میں سے ایک معدوم شخص محروم نے رہے(یعنی مجھ کو ایصال ثواب کرتے رہنا)۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )