بن اسد بن جعونہ بن حارث بن نمیر بن عامربن صعصعہ نمیری۔ابن کلبی نے بیان کیاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے اورآپ نے ان کے منہ پرہاتھ پھیراتھا اوردعادی تھی کہ یااللہ اس پراوراس کے ساتھیوں پربرکت نازل فرماانھیں کے متعلق شاعرنے یہ شعرکہاہے
۱؎الیک ابن خیرالناس قیس بن عاصم حشمت من الامرالعظیم المجاشما
۱؎ترجمہ۔اے بہترین شخص کے بیٹے اے قیس بن عاصم۔میں ایک سخت ضرورت سے تیرے پاس آیاہوں۱۲۔
ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )