22 Nov سیّدنا قیس ابن بجدا رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 724 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن بجدا رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔اوربعض لوگ ان کو قیس بن بحر بن طریف بن سحمہ بن عبداللہ بن ہلال کہتےہیں۔اشجعی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں ان کے کچھ اشعار بھی ہیں جن کو جعفر نے ابن اسحاق سے مغازی میں نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء