بن عمروبن رفاعہ بن حارث بن سودہ بن غنم بن مالک بن نجار۔اوربعض لوگ ان کوقیس بن ابی ودیعہ کہتے ہیں۔حضرت سعد بن عبادہ کے ہاتھ پرمشرف بہ اسلام ہوئےتھے۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئےتھےاورخراسان میں حکم بن عمروکے ساتھ گئےتھے۔ اس کو حاکم ابوعبداللہ نے بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )