23 Nov سیّدنا قیس ابن غربہ رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام 500 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن غربہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کنیت ان کی ابوغربہ تھی احمسی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے اوراپنی قوم کواسلام کی ترغیب دی تھی۔ان کو مستغفری نے کتاب الوفود میں ذکرکیاہے۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء