بن ثعلبہ بن عبدرضا بن مالک بن امان بن عمروبن ربیعہ بن جرول بن ثعل بن عمروبن غوث بن طی طائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے طرماح شاعر کے داداتھےطرماح کا نسب اس طرح ہے طرماح بن حکیم بن نفری بن قیس بن حجدر۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )