۔ شامی۔بنی سلمہ بن لوی کے خاندان سے ہیں۔یہ ابوعمرکاقول ہے اور ابن مندہ نے ان کو سکمی بیان کیاہے یعنی قبیلۂ بنی سلیم سے عبدالقاہر سلمی کے دادا ہیں۔صحابی ہیں ان سے عطیہ نے روایت کی ہے اورکہاہے کہ بخاری نے ان کو کتاب وحدان میں صحابہ میں ذکرکیاہےمگران کی کوئی حدیث نہیں لکھی۔ان کاتذکرہ تینوں نےلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )