23 Nov سیّدنا قیس ابن عباد رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 818 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن عباد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔ان کا شماراہل شام میں ہے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خود کشی کرنے والے کے متعلق ایک حدیث روایت کی ہے مگران کا دیکھنایاصحابی ہوناثابت نہیں ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء