بن غنم بن دودان۔مہاجرین اولین میں سے ہیں ابوموسیٰ نے ان کا نسب ایساہی بیان کیاہے مگریہ غلط ہے ان کے نسب سے کچھ نام گرگئے ہیں کیونکہ غنم بن دودان بیٹے ہیں اسدبن خزیمہ بن غنم بن جابر کے اوراگر یہ کوئی اورشخص ہیں توچاہیے تھاکہ دونوں میں کچھ فرق بیان کیاجاتاتاکہ اشتباہ نہ رہتا واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )