22 Nov سیّدنا قیس ابن جروہ رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 692 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن جروہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن کشف بن وائلہ بن عمروبن عامربن حصن بن خرشہ بن حیہ طائی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضر ہوئےتھےیہ ابن کلبی کاقول ہے جس کو ابن دباغ نے نقل کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء