بن خباب بن حارث۔تمیمی عنبری۔ان کا نسب اوپربیان ہوچکاہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں اپنے والد اوربھائی عبیدبن خشخاش کے ہمراہ حاضرہوئے تھے حضرت نے ان کوایک فرمان امان کالکھ دیاتھا یہ سب لوگ مسلمان ہوکراپنی قوم کے پاس لوٹ گئے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )