۔مغیرہ بن عبداللہ یشکری نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کوفہ کی مسجد میں گئے کہتےتھے وہاں میں نے قیس بن منتفق کو دیکھاوہ یہ بیان کرتے تھےکہ قیس بن منتفق کا حلیہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے بیان فرمایا تھامیں نے ان کومکہ میں اورمنیٰ میں اور عرفات میں تلاش کیاکہیں نہ پایاآخر کوفہ کی مسجد میں مل گئے پھراس کے بعدپورا قصہ نقل کیاہے۔ان کے نام میں اختلاف ہے کئی نام مروی ہیں ۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )