ضبی۔دارقطنی نے ان کو ذکرکیاہے۔جعفربن زبیرنےقاسم بن ابی امامہ سے انھوں نے قیس بن قارب ضبی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ ابن آدم کے گناہ پرچالیس دن تک مواخذہ نہیں کرتاتاکہ وہ توبہ کرے۔یہ حدیث فروہ بن قیس سے بھی مروی ہے۔جوان کے نام میں بیان ہوچکی ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )