23 Nov سیّدنا قیس ابن سلمہ رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 729 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن سلمہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن یزید بن مسجعہ بن مجمع بن مالک بن کعب بن سعد بن عوف بن حریم بن جعفی۔جعفی معروف بابن ملیکہ۔یہ اوران کے والد اوران کے بھائی یزید سب صحابی ہیں اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں گئے تھے یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء