/ Wednesday, 08 May,2024

سیّدنا قیس ابن  طلق رضی اللہ عنہ

  ۔عبدان اورجعفروغیرہمانے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔عبداللہ بن بدرنے قیس بن طلق سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ طلق بن علی کونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں ایک بچھو نے کاٹ کھایاتونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زخم پر کچھ پھوک دیااوراس پر ہاتھ پھیردیا۔ان کی حدیث وفد عبدالقیس کے متعلق مروی ہے۔ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں