23 Nov سیّدنا قیس ابن عبید رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام 563 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن عبید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حریر بن عبید بن جعد بن عوف بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار کنیت ان کی ابوبشرتھی۔صحابی ہیں احد میں اورتمام مشاہد میں شریک تھےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء