۔ابن قانع نے ان کاتذکرہ لکھاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ حمیدبن عبدالرحمن سے انھوں نےقیس بن عمیرسے روایت کی ہےکہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں گیااورمیں نے اسلام قبول کیا اورمیں نے اپنی قوم کو بھی مسلمان کیاحضرت نے مجھے میری قوم کا سردارمقررکردیاتھاان کاتذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )